پیر, اگست 11, 2025
انٹرنیشنلغزہ پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ، انتونیو گوتیرس کا اظہار تشویش

غزہ پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ، انتونیو گوتیرس کا اظہار تشویش

نیو یارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے اسرائیل کے غزہ پر قبضے کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان میں ترجمان سیکرٹری جنرل یو این نے کہا ہے کہ انتونیو گوتیرس غزہ پر قبضے کے اسرائیلی فیصلے سے سخت پریشان ہیں۔

انتونیو گوتیرس نے اسرائیل سے عالمی قوانین کے تحت ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی منصوبے سے فلسطینیوں کی تباہ حالی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوجائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!