جون 2009 میں ہونڈوراس میں ہونے والی ایک فوجی بغاوت نے اس وقت کے صدر مینوئل زیلایا کو استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیسویں صدی کے دوران لاطینی امریکہ اور غرب الہند کی بیشتر سیاسی بغاوتوں کے تانے بانے امریکی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مفادات سے ملتے تھے۔
