بھارتی ریاست گجرات میں پل گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات میں گرنے والے پل پر موجود متعدد گاڑیاں دریا میں جاگریں، ریسکیو حکام موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن جاری شروع کردیا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پل گرنے سے تقریبا چار سے زائد گاڑیاں دریا میں گرگئیں،جس میں ٹرک کار اور آٹو رکشہ شامل ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے متاثرہ خاندان کسیاتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے امداد کا اعلان کیا ہے۔
