اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانلاہور ہائیکورٹ بار اورلاہور بار نے ججز سنیارٹی کیس کا فیصلہ چیلنج...

لاہور ہائیکورٹ بار اورلاہور بار نے ججز سنیارٹی کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار نے ججز سنیارٹی کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔

دونوں بارز نےسپریم کورٹ فیصلےکیخلاف الگ الگ انٹراکورٹ اپیلیں دائرکردیں،اپیلوں میں پانچ رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردینےکی استدعا کی گئی،اورکہاگیا کہ اپیلوں پر فیصلےتک 5 رکنی بینچ کا فیصلہ اور اسکے نتیجے میں اقدامات معطل کیے جائیں۔

 اپیلوں میں موقف اختیارکیا گیاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اورطے شدہ عدالتی اصولوں کےخلاف ہے، ججزکی سنیارٹی طے کرنے کا تسلیم شدہ  طریقہ کارموجود ہے،صدرمملکت کوسنیارٹی طےکرنےکی ہدایت کرنےکی آئین میں گنجائش نہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!