اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانملک کے تمام ایئرپورٹس کا آپریشن بحال،انتظامی مسائل کے باعث 149 پروازیں...

ملک کے تمام ایئرپورٹس کا آپریشن بحال،انتظامی مسائل کے باعث 149 پروازیں منسوخ

 ملک کے تمام ایئرپورٹس کا آپریشن بحال کردیا گیا تاہم انتظامی مسائل کے باعث 149 پروازیں منسوخ کردی گئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد کی 42، لاہور کی 36، کراچی کی 34، سیالکوٹ 11، ملتان 8، فیصل آباد 6، پشاور 8، کوئٹہ کی 4 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آپریشن بحالی سے اب تک کراچی ایئرپورٹ سے صرف 6پروازیں آپریٹ کی جاسکی ہیں۔ ایئرپورٹس کی بندش کے باعث گزشتہ روز 400پروازیں متاثر ،130منسوخ اور 24متبادل منتقل کی گئی تھیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!