یہ شِنہوا نیوز ہے۔
یورپی یونین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یورپی اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر ٹیرف عائد کرنے کے حالیہ فیصلے کے جواب میں پیر کے روز مخصوص امریکی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔
رائٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق جوابی ٹیرف کا ایک حصہ 16 مئی کو نافذ ہو جائے گا۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link