پیر, فروری 9, 2026
پاکستانچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 11 فروری...

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 11 فروری کو طلب کرلیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 11 فروری کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان، سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز سمیت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار سرفراز ڈوگر شریک ہوں گے، اجلاس میں ہائیکورٹس کے ججز کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!