منگل, فروری 10, 2026
پاکستانکوئٹہ واقعات، ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے...

کوئٹہ واقعات، ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے ایدھی چوک پر کنکریٹ دیوار تعمیر کی جائیگی۔

ذرائع کے مطابق 31جنوری کے واقعات کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت شہر میں کئی سڑکیں بند اور کئی ون وے کردی گئی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!