ہفتہ, جنوری 10, 2026
پاکستانمزار قائد پر کراچی کی تاریخ کا بڑا جلسہ کریں گے، وزیراعلیٰ...

مزار قائد پر کراچی کی تاریخ کا بڑا جلسہ کریں گے، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تین روزہ دورے پر سندھ جا رہا ہوں، اتوار کے روز مزار قائد پر جلسہ ہوگا جہاں ہم کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے۔

کراچی آنے سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں سہیل آفریدی نے کہا کہ سندھ کے عوام بھرپور تیاری کریں اور سٹریٹ موومنٹ میں ساتھ دیں، بانی پی ٹی آئی کا پیغام سندھ کے کونے کونے تک پہنچائوں گا۔

انکا کہنا تھا کہ اتوار ساڑھے 4 بجے کراچی میں مزار قائد پر شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!