ہیڈلائن:
شِنہوا نیوز | غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث 31 فلسطینی ہلاک: سول ڈیفنس
جھلکیاں:
غزہ کے سول ڈیفنس کے ترجمان محمود باسل نے بدھ کے روز شِنہوا کو بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 31 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
غزہ کے سول ڈیفنس کے ترجمان محمود باسل نے بدھ کے روز شِنہوا کو بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 31 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔
غزہ کے محکمہ صحت نے جاری کئےگئے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 45ہزار9 سو 36 ہو گئی ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link