اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین ۔ شی زانگ ۔ شی گازے ۔ زلزلہ ۔ بعد از...

چین ۔ شی زانگ ۔ شی گازے ۔ زلزلہ ۔ بعد از اثرات

چین کے جنوب مغربی شی زانگ خود مختار علاقے کے شہر شی گازے کی کاؤنٹی ڈینگ ری کے ایک گاؤں میں سماجی بہبود خدمات مرکز کا ایک ملازم زلزلے سے متاثرہ افراد کی دوبارہ آباد کاری کے مقام پر بچوں کو نفسیاتی مشاورت فراہم کررہا ہے۔(شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!