منگل, دسمبر 9, 2025
تازہ ترینویرات کوہلی 3 برس مزید کھیلے تو سچن کا سنچریوں کا ریکارڈ...

ویرات کوہلی 3 برس مزید کھیلے تو سچن کا سنچریوں کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں، گواسکر

بھارتی کرکٹ ٹیم سابق کپتان اوپنر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ اگر ویرات کوہلی کو اگلے 3 برس تک مزید کھیلنے کا موقع مل جاتا ہے تو سٹار بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر ریکارڈ انکی دسترس میں آسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی اچھے بیٹسمین ہیں اور اگر وہ مزید کھیلتے ہیں تو ٹنڈولکر کے قائم کردہ 100 بین الاقوامی سنچریوں کے ریکارڈ کے قریب پہنچ سکتے ہیں۔

جنوبی افریقہ کیخلاف حالیہ ونڈے سیریز میں ویرات کوہلی نے 2 سنچریوں کی بدولت مجموعی طور پر 3 اننگز میں 302 رنز بنائے۔

کوہلی اب تک 84 بین الاقوامی سنچریوں کیساتھ فہرست میں شامل ہیں جس میں سے 53 ون ڈے سنچریاں ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!