ہفتہ, نومبر 8, 2025
پاکستانبلوچستان، مختلف اضلاع میں 5 شدت زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و...

بلوچستان، مختلف اضلاع میں 5 شدت زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و ہراس کا شکار

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات گئے 5 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ رات 2 بج کر 45 منٹ پر آیا جس کے جھٹکے کوئٹہ، زیارت، ہرنائی، زردالو، کھوسٹ، شاہرگ، مسلم باغ، خانوزئی، کان مہترزئی، رود ملازئی اور سرخاب سمیت کئی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے باعث عوام خوف وہراس کا شکار ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے، اب تک زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!