اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستاناقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ 4 قراردادیں منظور

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ 4 قراردادیں منظور

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی نے پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی 4 قراردادیں منظور کیں۔ اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ علاقائی تخفیف اسلحہ اور علاقائی و ذیلی علاقائی تناظر میں اعتماد سازی کے اقدامات پر قرار داد منظور کی،  پاکستان کی علاقائی اور ذیلی علاقائی سطح پر روایتی ہتھیاروں پر قابو پانے کی قرار داد بھی منظور کی گئی۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قراردادیں منظور ہوگئیں۔

ترجمان کے مطابق غیر جوہری ریاستوں کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال یا دھمکی کیخلاف مؤثر بین الاقوامی اقدامات کی تکمیل کی قرارداد بھی منظور کی گئی، اس قرارداد کو بھی پاکستان نے پیش کیا تھا جس کو منظور کیا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!