چین، مشرقی شہر شنگھائی میں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش شنگھائی تقریبات اور کانفرنسز کا ایک منظر ۔ (شِنہوا)
شنگھائی (شِنہوا) ہونگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے تحت پہلی مرتبہ چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) شنگھائی تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔اس میں موضوعاتی ، بند کمرہ، گول میز، دو طرفہ ملاقاتوں اور کامیابیوں کے اعلانات سے متعلق کانفرسز اور متعدد تقریبات منعقد ہوئیں۔
چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش شنگھائی تقر یبات اور کانفرنسز میں لوگ شریک ہیں۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش شنگھائی تقر یبات اور کانفرنسز میں لوگ شریک ہیں۔ (شِنہوا)