اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانکوئٹہ، پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست مسترد

کوئٹہ، پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست مسترد

کوئٹہ: کوئٹہ میں پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست درخواست مسترد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے صدر پی ٹی آئی بلوچستان کو ارسال مراسلے میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں عوامی اجتماعات کو دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ دہشت گرد اپنی کارروائی کرسکتے ہیں، بلوچستان میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد ہے، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!