اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں پیش کردہ گاڑیاں توجہ کا مرکز

چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں پیش کردہ گاڑیاں توجہ کا مرکز

چین، شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں ایک ہنڈا یی جی ٹی کار کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)

شنگھائی (شِنہوا) چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں گاڑیوں کا نمائشی علاقہ ہائی۔اینڈ ٹیکنالوجی کی نمائش اور نئی گاڑیاں متعارف کروانے میں ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کررہا ہے۔ اس نمائشی علاقے کو "مستقبل میں لامحدود نقل و حرکت کے امکانات” کا نام دیا گیا ہے۔

چین، شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں   ٹویوٹا لینڈ کروزر کی نمائش کی جارہی ہے۔ (شِنہوا)

چین، شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں  ایک بی ایم ڈبلیو آئی 7 الیکٹرک لگژری سیڈان دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِنہوا)

چین، شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں   ایک مرسیڈیز ۔ مے باخ ایس 680 کی نمائش کی جارہی ہے۔  (شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!