چین، مشرقی شہر شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں نوادرات و فنون لطیفہ نمائشی علاقے میں خاتون ایک فن پارہ دیکھ رہی ہے۔(شِنہوا)
شنگھائی (شِنہوا) چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں گزشتہ 4 برس سے مسلسل نوادرات اور فنون لطیفہ کی نما ئش کی جا رہی ہے۔
رواں سال کی نمائش پر ایک نگاہ ڈالتے ہیں۔
چین، شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں نوادرات و فنون لطیفہ نمائشی علاقے میں ایک خاتون تصاویر بنارہی ہے۔ (شِنہوا)
چین، شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں نوادرات و فنون لطیفہ نمائشی علاقے میں خاتون ایک فن پارہ دیکھ رہی ہے۔(شِنہوا)
چین، شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں نوادرات و فنون لطیفہ نمائشی علاقے میں فن پارے دیکھے جا سکتے ہیں۔ (شِنہوا)
چین، شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں نوادرات و فنون لطیفہ نمائشی علاقے میں ایک شخص تصاویر بنارہا ہے۔(شِنہوا)
