بدھ, اکتوبر 8, 2025
پاکستانکراچی، گھریلو جھگڑے پر بیوی کی فائرنگ، شوہر جاں بحق، ملزمہ گرفتار

کراچی، گھریلو جھگڑے پر بیوی کی فائرنگ، شوہر جاں بحق، ملزمہ گرفتار

کراچی اورنگی ٹائون میں گھریلو جھگڑے پر بیوی کی فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت35سالہ محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے، فائرنگ میںاستعمال ہونیوالا پستول مقتول کا ہی تھا۔

پولیس نے فوری کارروائی کر کے خاتون ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مذکورہ جوڑے کے درمیان جھگڑوں کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری تھا ،ایک ہفتہ قبل بھی اسی نوعیت کے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے اہل خانہ زخمی ہوئے تھے ۔

حکام کے مطابق مقتول کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!