اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹمعروف ٹی وی اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

معروف ٹی وی اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

کراچی(انٹر نیوز) پاکستان کے ورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئے۔ مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اہل خانہ نے مظہر علی کے انتقال کی تصدیق کی ۔اداکار مظہر علی نے اپنے کیرئیر کا آغاز ڈرامہ ‘افشاں’ اور ‘عروسہ’ سے کیا، اس کے علاوہ انہوں نے پی ٹی وی کے ڈرامے ‘گرہ’ اور ‘ہالہ’ سمیت دیگر ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!