اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کامعیشت کی مدد کے لیے نئی پالیسیوں پر غور کر نے...

چین کامعیشت کی مدد کے لیے نئی پالیسیوں پر غور کر نے کا منصوبہ

بیجنگ: چین کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ ساز نے کہا ہے کہ چین معیشت کی مستحکم ترقی، ڈھانچہ جاتی بہتری اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لئے نئی پالیسیوں پر بروقت انداز میں غور کرے گا۔

قومی ترقی اور اصلاحات کے کمیشن کے سربراہ ژینگ شان جے نے منگل کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کمیشن معاشی صورتحال میں تبدیلیوں پر گہری نظر رکھے گا، پالیسی کے نفاذ اور اس کے اثرات کا جائزہ لے گا، زیادہ معاون پالیسیوں پر ابتدائی تحقیق کرے گا اور پالیسی سے متعلق تجاویز تیار کرے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!