بیجنگ: چین نے لبنانی حکومت کی درخواست پر لبنان کو انسانی بنیادوں پر ہنگامی طبی امداد فراہم کر نے کا اعلان کیا ہے۔
چا ئنہ انٹر نیشل ڈیو یلپمنٹ کو آ پر یشن ایجنسی کے ترجمان لی منگ نے منگل کو ایک بیان میں بتایا کہ حال ہی میں لبنان اور اسرائیل میں صورت حال کشیدہ ہوچکی ہے۔ مواصلاتی آلات کے دھماکوں اور فضائی حملوں کے باعث بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
