چین،شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے کے صدرمقام ارمچی میں سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کے 70 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں چینی نائب وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ہی لی فینگ فن کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں، انہوں نے تقریب میں مرکزی وفد کی قیادت بھی کی۔(شِنہوا)
