منگل, ستمبر 9, 2025
تازہ ترینلاہور میں بارش، پاکستان ویمن کرکٹرز کا پریکٹس میچ مکمل نا ہو...

لاہور میں بارش، پاکستان ویمن کرکٹرز کا پریکٹس میچ مکمل نا ہو سکا

لاہور: جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کیمپ لاہور میں جاری ،پاکستان ویمن کرکٹ کیمپ میں پریکٹس میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹیم گرین نے ٹیم وائٹ کے خلاف 45 اوورز میں 217 رنز بنائے۔ ٹیم وائٹ نے 20 اوورز میں 101 رنز بنائے کہ بارش ہوگئی جس کی وجہ سے میچ مکمل نہیں ہو سکا۔

واضح رہے کہ تین میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے جنوبی افریقی ٹیم 12 ستمبر کو لاہور پہنچے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!