بدھ, ستمبر 10, 2025
انٹرنیشنلانڈونیشیا میں عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، 84 زخمی

انڈونیشیا میں عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، 84 زخمی

جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں کمیونٹی ہال کی عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 84 زخمی ہوگئے۔

مقامی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے افسر محمد آدم حمدانی کے مطابق یہ واقعہ مغربی جاوا کے ضلع بوگور میں اس وقت پیش آیا ، کمیونٹی ہال میں تقریبا 100 افراد، جن میں زیادہ تر خواتین تھی میلاد النبی کے موقع پر قرآن خوانی کے لیے جمع تھے۔

حکام کے مطابق عمارت زیادہ رش کی وجہ سے دبا برداشت نہ کر سکی اور اچانک منہدم ہو گئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!