پیر, جولائی 28, 2025
انٹرنیشنلڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن اور انکی جماعت کو احمق قرار دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن اور انکی جماعت کو احمق قرار دے دیا

وسکونسن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو احمق قرار دے دیا۔ری پبلکن صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست وسکونسن میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بائیڈن کے ساتھ مباحثے سے پتہ چلا ہمارے ملک کو احمق چلا رہے ہیں، آج تک نہیں جان سکا جو بائیڈن انتخابات جیت کیسے گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ انتخابات میں کملا ہیرس جیت گئیں تو وہ بائیڈن سے بھی بدترین صدر ہونگی، عوام منگل کومیرا اور کملا ہیرس کامباحثہ ضرور دیکھیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!