اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی صدر سرکاری دورے اور یوم فتح کی تقریب میں شرکت کے...

چینی صدر سرکاری دورے اور یوم فتح کی تقریب میں شرکت کے لئے ماسکو پہنچ گئے

روس کے دارالحکومت ماسکو کے ونوکووو ہوائی اڈے پر چینی صدر شی جن پھنگ شاندار استقبالیہ تقریب کے دوران گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

ماسکو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ روس کے سرکاری دورے اور سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے روس پہنچ گئے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!