پاکستانصدر مملکت کا فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر...

صدر مملکت کا فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے باجوڑ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں ملک کے امن کیلئے نہایت اہم ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں