اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپنجاب خیبرپختونخوا بارڈر چیک پوسٹ لکھانی پر خوارج کا بڑا حملہ ناکام...

پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر چیک پوسٹ لکھانی پر خوارج کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

پنجاب خیبر پختونخوا بارڈر چیک پوسٹ لکھانی پر خوارج کا بڑاحملہ ناکام بنادیا گیا۔۔

پنجاب پولیس کےمطابق 15سے20دہشتگردوں نے چوکی لکھانی پرسحری کے وقت اچانک حملہ کیا،دہشت گردوں نےراکٹ لانچرز اور بھاری اسلحہ سےچیک پوسٹ پرچاروں اطراف سےحملہ کیا، تھرمل امیج کیمروں سے دہشتگردوں کی دورسےنشاندہی کرلی گئی،پولیس کی بروقت کارروائی،دہشتگردچیک پوسٹ کےقریب نہ پہنچ سکے۔

مؤثرجوابی کارروائی کےنتیجےمیں دہشتگردوں کوبھاری جانی نقصان پہنچنا،6دن قبل بھی خوارج نےچیک پوسٹ لکھانی پرحملےکوناکام بنایاتھا۔

آئی جی پنجاب کاکہنا ہےکہ پنجاب پولیس اب تک خوارجی دہشت گردوں کے19حملےناکام بناچکی ہے
اہلکاروں کےالرٹ ہونےکیوجہ سےخوارجی دہشتگرد اپنے مقاصدمیں کامیاب نہیں ہو سکے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!