اتوار, فروری 8, 2026
تازہ تریننیدر لینڈز کیخلاف جیت کا کریڈٹ فہیم اشرف کو جاتا ہے، سلمان...

نیدر لینڈز کیخلاف جیت کا کریڈٹ فہیم اشرف کو جاتا ہے، سلمان علی آغا

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ نیدر لینڈز کیخلاف جیت کا کریڈٹ فہیم اشرف کو جاتا ہے۔

نیدر لینڈز کیخلاف میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ایونٹ کے پہلے میچ میں بالرز نے اچھی بالنگ کی۔

انہوں نے کہاکہ بیٹنگ کے دوران لگا تار وکٹیں گرنے کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں مگر فہیم اشرف نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگلے میچز میں بھی اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!