ہفتہ, جنوری 10, 2026
انٹرٹینمنٹگلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی قربتیں مزید...

گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی قربتیں مزید بڑھنے لگیں

امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کی قربتیں مزید بڑھنے لگیں اور حال ہی میں کیٹی پیری کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی تعطیلات کی شیئر کی گئیں تصاویر میں ایک خاص تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس تصویر میں کیٹی ایک خوبصورت ساحلی مقام پر سابق کینیڈین وزیراعظم کے گلے پر بوسہ دیتی نظر آرہی ہیں جبکہ جسٹن مسکراتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

کیٹی کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر میں انکے سابق ساتھی اور اداکار اورلینڈو بلوم بھی شامل ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!