ہفتہ, جنوری 10, 2026
تازہ ترینچین میں 2025 کے دوران فوجداری مقدمات میں 12.8 فیصد کمی

چین میں 2025 کے دوران فوجداری مقدمات میں 12.8 فیصد کمی

بیجنگ(شِنہوا) چین میں پولیس کی جانب سے درج کئے گئے فوجداری مقدمات کی تعداد میں 2025 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 12.8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

وزارت عوامی تحفظ کے ترجمان ژانگ منگ نے اعلان کیا کہ سنگین پرتشدد جرائم، اغوا کے واقعات، روایتی چوری، ڈکیتی اور دھوکہ دہی کے جرائم میں گزشتہ سال سے بالترتیب 4.7 فیصد، 40.7 فیصد اور 21.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

ژانگ نے مزید بتایا کہ 2025 میں چین بھر میں 210 پولیس افسران اور 142 معاون پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی جاں بحق ہوئے۔

چائنیز پیپلز پولیس  کا سالانہ دن اس ہفتے کو منایا جائے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!