ہفتہ, جنوری 10, 2026
انٹرنیشنلامریکہ نے 66 عالمی تنظیموں سے نکلنے کا اعلان کردیا

امریکہ نے 66 عالمی تنظیموں سے نکلنے کا اعلان کردیا

امریکہ نے 66 عالمی تنظیموں سے نکلنے کا اعلان کردیا ہے، یہ اعلان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے کیا۔

اس حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 66 عالمی تنظیمیں امریکا کے بجائے اپنا ایجنڈا پروان چڑھاتی ہیں۔

انتظامیہ نے کہا کہ ان عالمی تنظیموں کے ایجنڈے سے امریکا کی خودمختاری اور خوشحالی کو خطرہ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!