جمعہ, جنوری 9, 2026
تازہ تریننیپرا، صارفین کیلئے بجلی قیمت میں 93 پیسے فی یونٹ کمی کا...

نیپرا، صارفین کیلئے بجلی قیمت میں 93 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان

نیپرا نے ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بجلی قیمت میں 93 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا۔

نیپرا اعلامئے کے مطابق بجلی قیمت میں کمی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے جس کا مقصد صارفین پر بوجھ کم کرنا اور قیمتوں میں توازن قائم رکھنا ہے۔

اعلامئے کے مطابق فیصلے کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہوگا اور انہیں جنوری کے بجلی بلوں میں اس کمی کا عملی فائدہ ملے گا، اعلامئے کے مطابق یہ ریلیف پہلے سے رعایتی نرخوں پر بجلی استعمال کرنیوالے لائف لائن صارفین پر لاگو نہیں ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!