پیر, دسمبر 8, 2025
پاکستانشمالی وزیرستان، سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دوسرے روز بھی دفعہ 144...

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دوسرے روز بھی دفعہ 144 نافذ

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر اتوار کو دوسرے روز بھی دفعہ 144 نافذ رہی گا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔

ذرائع کے مطابق دفعہ 144 مختلف سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نافذ کی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!