اتوار, دسمبر 7, 2025
پاکستانکسی کو ملک کو داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،...

کسی کو ملک کو داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کسی کو ملک کو داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اگر اڈیالہ آئیں تو انکی گرفتاری کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔

ایک انٹرویو میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی جب اڈیالہ آئے تو انہیں واپس جانے کا کہا جائیگا انکو پہلے ناکے سے ہی واپس بھیج دیا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے کہیں کہ وہ تحریک انصاف کے بانی کے بیانیہ کیساتھ نہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!