اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین میں جائیداد بیمہ صنعت میں ترقی آگے بڑھانے کا لائحہ عمل...

چین میں جائیداد بیمہ صنعت میں ترقی آگے بڑھانے کا لائحہ عمل جاری

چین، قومی مالیاتی نظم ونسق انتظامیہ کے سربراہ لی یون زے (دوسرے بائیں) جنوبی ہانگ کانگ میں ایک تقریب سے شریک ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کے مالیاتی منتظم نے اگلے 5 سال میں جائیداد بیمہ صنعت میں اعلیٰ معیار کی ترقی آگے بڑھانے کے لئے ایک لائحہ عمل جاری کردیا ہے۔

قومی مالیاتی نظم ونسق انتظامیہ کے مطابق اس منصوبے میں صنعت میں وسیع پیمانے پر اصلاحات اور جدید کھلے پن کے ساتھ ساتھ کاروباری تبدیلی اور بہتری میں تیزی لانے کی تجاویز دی گئی ہیں۔

مالیاتی منتظم کے مطابق  یہ خطرات کی روک تھام اس میں کمی اور نمٹانے سے متعلق طریقہ کار بہتر بنانے کی ضرورت بھی اجاگر کرتا ہے اور خطرے کو کم کرنے اور نمٹانے کے طریقوں کو متنوع بنانے کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالتا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!