چین کے شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں مچلین کے پیش کردہ قمری گاڑی کے ٹائر دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)
شنگھائی (شِنہوا) چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای)میں متعدد نئی ٹیکنالوجیز، کامیابیوں اور مصنوعات کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔



