اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے اعلیٰ قومی صحافتی ایوارڈز جیتنے والوں کا اعلان کر دیا

چین نے اعلیٰ قومی صحافتی ایوارڈز جیتنے والوں کا اعلان کر دیا

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیا سی  بیورو کے رکن ہوانگ کونمنگ آل۔ چائنہ جر نلسٹس ایسو سی ایشن کی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا) آل چائنہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن (اے سی جے اے) نے  چین میں صحافت کے 2 باوقار انعامات 34 ویں چائنہ جرنلزم ایوارڈ اور 18ویں چھانگ جیانگ تاؤ فین ایوارڈ جیتنےوالوں کا اعلان کر دیا۔

رواں سال ملک بھر کے میڈیا اداروں کی  373 خبروں کو چائنہ جرنلزم ایوارڈ دیا گیا ہے جبکہ 20 افراد کوچھانگ جیانگ تاؤفین ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ اعلان چین میں یوم صحافت سے ایک روز قبل  جمعرات کو  کیا گیا ۔ چین میں یوم صحافت 8 نومبر کو منایا جاتا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!