شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے موقع پر ایک کروشیائی فنکارہ فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔(شِنہوا)
شنگھائی (شِنہوا) چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے دوران عوامی تبادلوں کے فروغ سے متعلق مختلف نوعیت کی ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔



