پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینچین کے سابق نائب وزیر انصاف رشوت لینے کے شبے میں گرفتار

چین کے سابق نائب وزیر انصاف رشوت لینے کے شبے میں گرفتار

بیجنگ(شِنہوا)چین کی اعلیٰ عوامی استغاثہ (ایس پی پی) نے کہا ہے کہ سابق نائب وزیر انصاف لیو ژی چھیانگ کو رشوت لینے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس پی پی نے کہا ہے کہ قومی نگران کمیشن  کی جانب سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمے کو استغاثہ کے تفتیش کاروں کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مقدمے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!