اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹزندگی میں اب تک کوئی مثالی شخص نہیں ہے،اداکارہ طوبی انور

زندگی میں اب تک کوئی مثالی شخص نہیں ہے،اداکارہ طوبی انور

معروف اداکارہ طوبی انور نے کہا ہے کہ میری زندگی میں ابھی تک کوئی بھی مثالی شخص نہیں ہے، کسی آئیڈیل شخص کے بارے میں سوچیں تو اسے اچھا انسان، دانشور اور عاجز مزاج ہونا بہت ضروری ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  طوبی انور نے کہا کہ  اس شخص کا قد 6 فٹ 2 انج ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا  شوبز میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے تعلیمی پر بھی توجہ دے رہی ہوں، شوٹنگز کی وجہ سے زیادہ تر یونیورسٹی جانے کا وقت نہیں ملتا، تاہم اس کے باوجود وقت نکال کر وہاں جاتی ہوں اور پڑھائی میں مزہ آ رہا ہے

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!