منگل, اکتوبر 7, 2025
انٹرنیشنلاوڈیشہ میں مذہبی فسادات شدت اختیار کر گئے، 36 گھنٹوں کیلئے کرفیو...

اوڈیشہ میں مذہبی فسادات شدت اختیار کر گئے، 36 گھنٹوں کیلئے کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل

بھارتی ریاست اوڈیشہ میں درگاپوجا جلوس کے دوران شروع ہونیوالی مذہبی کشیدگی شدت اختیار کر گئیں، سنگین صورتِ حال فرقہ وارانہ فسادات میں تبدیل ہوگئی، مشتعل انتہا پسند ہندو ہجوم نے شہر کے مختلف علاقوں میں آٹھ سے دس مقامات پر آگ لگا دی۔

مقامی انتظامیہ نے حالات قابو سے باہر ہونے پر 36 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی۔

واضع رہے ہنگامے درگاپوجا ریلی کے دوران اس وقت شروع ہوئے جب مظاہرین نے اشتعال انگیز نعرے لگاتے ہوئے شہر کے لیے صرف ہندو شناخت کا مطالبہ کیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!