فرانسیسی نژاد لوئیک لیک لرخ، مشرقی چین کے ساحلی شہر شیامن میں ایک ریستوران چلاتے ہیں۔ وہ شیامن کے بارے میں اپنے تاثرات بتا رہے ہیں، کہ وہ وہاں کس وجہ سے رہ رہے ہیں۔