ہفتہ, جولائی 26, 2025
تازہ ترینسی ڈی اے کی کارروائی، خیبرپختونخوا ہاؤس سیل

سی ڈی اے کی کارروائی، خیبرپختونخوا ہاؤس سیل

اسلام آباد: سی ڈی اے نے کارروائی کرتے ہوئے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے نے سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف اور اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ کی زیر نگرانی کارروائی کرتے ہوئے بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کو سیل کردیا۔

سی ڈی اے کے مطابق خیبرپختونخوا ہاؤس کی لیز ختم ہونے پر انتظامیہ کو متعدد مراسلے بھیجے،آخری مراسلہ رواں سال تین مئی کو بھیجا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس کی تجدید کروائی جائے، مگر خیبرپختونخوا ہاؤس انتظامیہ نے کوئی توجہ نہ دی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!