پیر, ستمبر 8, 2025
تازہ ترینپی ایل اے ترجمان کا آبنائے تائیوان سے کینیڈین اور آسٹریلوی جنگی...

پی ایل اے ترجمان کا آبنائے تائیوان سے کینیڈین اور آسٹریلوی جنگی جہازوں کے گزرنے پر ردعمل

بیجنگ(شِنہوا)چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی مشرقی تھیٹر کمانڈ ہائی الرٹ پر ہے اور قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی امن و استحکام کے تحفظ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

کمانڈ کے ترجمان شی یی نے یہ بات کینیڈین اور آسٹریلوی جنگی جہازوں کے آبنائے تائیوان سے گزرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈین فریگیٹ کیوبیک اور آسٹریلوی ڈسٹرائر برسبین ہفتہ کے روز آبنائے تائیوان سے گزرے، اشتعال انگیز کارروائیوں میں ملوث ہوئے، غلط اشارے بھیجے اور سلامتی کے خطرات کو بڑھایا۔

ترجمان نے کہا کہ کمانڈ کی بحری اور فضائی افواج نے کینیڈین اور آسٹریلوی فوجی جہازوں کے آبنائے تائیوان سے گزرنے کا شروع سے آخر تک قریب سے سراغ لگایا اور نگرانی کی اور اسی کے مطابق موثر ردعمل بھی دیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!