جاپان کے وزیراعظم شگیرو اشیبا نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
جاپانی وزیراعظم شگیرو اشیبا کاکہنا ہےکہ استعفے کا فیصلہ انتخابات میں شکست کے بعد ہی کیا تھا، باقاعدہ اعلان کرنےکیلئےصحیح وقت کا انتظارکیا،پارٹی میں بدترین گروہ بندی ہے، اگلے سربراہ کیلئےدعاگو ہوں۔
جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپنی اکثریت کھو دی تھی،وہ ایک سال سے بھی کم عرصے تک عہدے پر فائز رہے۔
