پیر, ستمبر 8, 2025
پاکستانصدر پاکستان نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے...

صدر پاکستان نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیزترمیمی بل2025کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل چینی امداد سے چلنے والے منصوبوں پرعائد ڈیوٹیزکی قانونی وضاحت کا بل ہے،بل کی منظوری کے بعد یہ ڈیوٹیزیکم جولائی2020 سے مؤثر ہوں گی۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ سےمنظور ہونے کے بعد بل صدر مملکت کو بھیجا گیا تھا،اکتوبر2022 میں گوادر منصوبوں کی پیشرفت اجلاس میں ترمیم کا فیصلہ ہوا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!