ینگی رقص یا "ہیرو کے نغمہ” پر رقص، چین کے علاقہ گوآنگ ڈونگ میں لوک فن کی ایک مقبول صنف ہے۔ ایک نوجوان رقاصہ کے طور پر یاؤ جیاشوان کو توقع ہے کہ وہ رقص سے اپنی محبت کو مزید لوگوں تک عام کر سکے گی۔
نوجوان یِنگی ڈانسر کی روایتی لوک فن سے محبت