اتوار, اگست 10, 2025
انٹرنیشنلمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں گر گئی، 3...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں گر گئی، 3 اہلکار ہلاک،15 زخمی

ادھم پور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں گرنے سے 3فوجی اہلکار ہلاک اور15 زخمی ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ادھم پور کے علاقے بسنت گڑھ کے مقام پر پیش آیا جہاں سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) جوانوں کو لے جانے والی بس کھائی میں گرگئی۔ بس میں 18 افراد سوار تھے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!